قمر سلیم کا ترک گلوکارہ کے ساتھ نیا گانا ’’دوریاں‘‘ ریلیز کیلئے تیار
کراچی (آئی این پی) پاکستانی گلوکار قمر سلیم ترک گلوکارہ میلِس ایردوان کے ساتھ اپنا نیا گانا دوریاں ریلیز کرنے والے ہیں۔ گلوکار قمر سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ان کا اگلا گانا دوریاں […]