قمر سلیم کے دوسرے گانے ‘انکھاہا‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم دو ہفتوں سے بھی کم وقت میں میوزک ویڈیو کو یوٹویب پر ایک ملین سے زیادہ افراد نے دیکھا