گلوکار قمرسلیم کا ترک گلوکارہ کے ساتھ گانا ریلیز کیلئے تیار
گلوکار قمرسلیم نے ترک گلوکارہ میلس اردگان کے ساتھ گانا “دوریاں”ریلز کرنے کا اعلان کیا ہے-باغی ٹی وی :تفصیلات کے مطابق گانا 11 فروری کو یوٹویب سمیت تمام میوزک پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا جائے گا قمر سلیم کے اس اعلان پر دونوں گلوکاروں کے مداح پر جوش ہیں میوزک کی فیلڈ میں یہ اپنی […]