گلوکارقمرسلیم کا نیا گیت انکہا ریلیز کردیا گیا ہے۔
گلوکار قم سلیم نے گانے کو کورونا وبا میں اپنے پیاروں سے بچھڑنےوالوں کے نام کر دیا ہے۔
گانے کے ذریعے ایسے لمحات کا ذکر کیا ہے جو زندگی میں انکہے لمحات کی عکاسی کررہا ہے۔
گلوکار قم سلیم کے گیت انکہا کی شاعری پیر ظہور نے لکھی ہے۔
گلوکار قمر سلیم کا یہ دوسرا گیت ہے اس سے قبل نومبر 2020 میں جانان کے نام سے گانا ریلیز کرچکے ہیں۔
For More Information Visit Bol News